بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بیسویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ صائم شازلی کے نام

صائم شازلی نے 20ویں سندھ امیچرز گالف چیمپئن شپ اپنے نام کرلی ہے۔

امیچرز گالف چیمپئن شپ میں یشل شاہ نے سیکنڈ اور ارسلان شقو خان نے تھرڈ پوزیشن اپنے نام کی ہے۔

سینئرز میں خرم خان پہلے اور اسد آئی خان دوسرے نمبر پر رہے ہیں جبکہ جونیئرز میں حمزہ ستی نے کامیابی حاصل کرلی ہے۔

خواتین گالف کیٹیگری میں دانیہ سعید نے پہلی پوزیشن اپنے نام کی جبکہ ویٹرنز میں رضوان فاروق کامیاب رہے۔

سپر ویٹرنز میں اصغر علی پہلے اور کیپٹن سلیم نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.