بہاول نگر میں 13 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا، جس کے بعد ملزمان نے لڑکی کے والدین کو پولیس کارروائی سے روکنے کے لئے سنگین دھمکیاں بھی دیں۔
ملزمان کی دھمکیوں کے باعث متاثرہ لڑکی اور اہل خانہ خوف کا شکار ہیں۔
دوسری جانب گوجرانوالہ میں خاتون سے 3 سسرالیوں نے مبینہ زیادتی کی اور ملزمان ویڈیو بھی بناتے رہے۔
پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر کے 2 ملزمان کو حراست میں لے لیا جبکہ تیسرے ملزم کو پکڑا نہ جاسکا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.