جنوبی پنجاب کے شہر بہاولپور میں گھریلو رنجش پر باپ نے 3 کمسن بچوں اور بیوی کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق اس واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ لوہے کا راڈ مارنے سے بچوں کے چہرے اور جسم پر نشانات آئے ہیں۔
پولیس کے مطابق پڑوسیوں کی مدد سے بچوں اور خاتون کو بازیاب کرایا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.