بھکر میں پولیس اہلکار کو فون پر گالیاں دینے والے شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا، ہتھکڑی لگے ملزم کو پیدل تھانے لے جانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی دُکان تھانے کے قریب ہے اس لیے ملزم کو پیدل تھانے لایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم پر نہ تو تشدد کیا گیا نہ ہی غلط رویہ اپنایا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے اے ایس آئی کو فون پر گالیاں اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.