بھکاری کی جیب ہے یا قارون کا خزانہ؟، شہریوں کے ہتھے چڑھنے والے بھکاری کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
تین سے چار افراد فقیر کی جیب سے پیسے نکالتے رہے، جہاں ٹرالی بھر گئی، لیکن فقیر کی جیب خالی نہ ہوئی۔
رقم نکالنے والے بھی تفریح لیتے رہے، جن شہریوں نے اس شخص کو پکڑا ان کا کہنا تھا کہ تمھيں تو دوسروں کو بھیک دینی چاہیے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.