بھارتی ریاست اترکھنڈ میں گلیشیئر ٹوٹنےکےواقعےمیں ہلاکتوں کی تعداد 34ہوگئی جبکہ 204 اب بھی لاپتہ ہیں۔
ضلع چمولی کے متاثرہ علاقوں کی سرنگوں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کا کام پانچویں روز بھی جاری ہے ۔
اترکھنڈ میں7فروری کوہمالیہ گلیشیئر ٹوٹنے سے سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی تھی جبکہ سیلابی ریلے میں درجنوں مکانات ، پُل اور سڑکیں بہہ گئی تھیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.