بھارت کے شہر اڈوپی میں مصروف شاہراہ پر ایک کوبرا سانپ نکل آیا جس کی ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر اڈوپی میں مصروف شاہراہ پر ایک کوبرا سانپ نکل آیا جس کی وجہ سے آدھے گھنٹے تک ٹریفک جام رہا۔
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک بڑا سانپ سڑک پر رینگ رہا ہے جبکہ پولیس اہل کار ٹریفک کنٹرول کر رہا ہے تاکہ سانپ بہ حفاظت جا سکے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.