وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ بھارت سے مذاکرات ہوئے نہ عرب امارات نے سہولت کاری کی۔
ترک ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ یو اے ای کے ذریعے پاک بھارت بات چیت کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
گزشتہ دنوں اماراتی سفیر نے دعویٰ کیا تھا کہ پاک بھارت مذاکرات ہوئے ہیں جس میں یو اے ای کا کردار تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.