بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بھارتی سفارتکار دفتر خارجہ طلب، سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی پر احتجاج

لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر بھارتی افواج کی جانب سے سیزفائر کی خلاف ورزیاں جاری ہیں جہاں پاکستان میں بھارتی سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کرکے احتجاج ریکارڈ کروایا گیا۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.