بھارت میں شدید بارشوں کے بعد سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی ہے، مختلف واقعات میں 91 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست اترکھنڈ اور کیرالہ میں سیلاب اور لینڈسلائیڈنگ سے مرنے والوں کی تعداد 91 ہوگئی ہے جبکہ متعدد افراد تاحال لاپتا ہیں۔
نیپال میں بھی 3 روز سے جاری بارشوں کے سبب سیلابی صورتحال ہے، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث77 افراد ہلاک جبکہ 26 لاپتا ہوگئے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.