edf8329we hookup Roosevelt New Jersey hookups skateboards shirts my senior hookup reviews burley bike hookup edelman hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر کتنے کا پڑا؟ اعداد و شمار جاری

سابق وزیراعظم عمران خان کی رہائش گاہ بنی گالہ سے ایوانِ وزیراعظم تک کا سفر کتنے کا پڑا؟ اس حوالے سے موجودہ حکومت نے اعداد و شمار جاری کردیے۔

حکومتی دستاویزات کے مطابق عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر 98 کروڑ روپے خرچ ہوئے۔

ان میں بتایا گیا کہ ہیلی کاپٹر کی ایک گھنٹے کی پرواز 2 لاکھ 75 ہزار روپے کی پڑتی ہے۔

دستاویزات کے مطابق بنی گالہ سے وزیراعظم آفس کا سفر 15 کلومیٹر ہے۔

ان میں یہ بھی بتایا گیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے ہیلی کاپٹر پر روزانہ 8 لاکھ روپے سے زائد کا خرچ آیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.