بلوچستان کے علاقے مارواڑ میں کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو نکالنے کے آپریشن مکمل کرنے کے بعد کان کو سیل کردیا گیا۔
کان میں گیس دھماکے سے جاں بحق کان کنوں کی تعداد 6 ہوگئی جبکہ 2 کان کنوں کو زندہ نکال لیا گیا تھا۔
حادثے میں جاں بحق کان کنوں میں سے 4 کا تعلق چمن، 2 کا کوئٹہ اور مسلم باغ سے ہے۔
جاں بحق ہونےوالوں کی میتیں سول اسپتال کوئٹہ منتقل کردی گئیں، چیف مائنز انسپکٹر کے مطابق واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.