بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول نے پارٹی کی سی ای سی کا اجلاس آج طلب کرلیا

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کا اجلاس آج طلب کرلیا۔

ترجمان پیپلز پارٹی کے مطابق اجلاس شام 4 بجے بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگا۔

ترجمان کے مطابق یہ ایک ہائبرڈ میٹنگ ہوگی۔ اجلاس میں شرکاء ذاتی طور پر اور ویڈیو کانفرنس کے ذریعے بھی شریک ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.