
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے چوہدری محمد ارشد کے انتقال پر اظہارِ افسوس کیا گیا ہے۔
اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ملک و قوم کے لیے چوہدری محمد ارشد کی خدمات طویل ہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندان سے تعزیت اور صبر جمیل کی دعا کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.