بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو کا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

 بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ان کی خیریت دریافت کی۔

پی پی چیئرمین  اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مجموعی ملکی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.