جمعہ9؍ شوال المکرم 1442ھ21؍مئی 2021ء

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری  نے  مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی۔

اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں یوسف رضا گیلانی اور فرحت اللہ بابر بھی بلاول کے ساتھ ہیں۔

ملاقات میں  سینیٹ انتخابات سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.