برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن ختم کرنے کا روڈ میپ اگلے ہفتے جاری کیا جائے گا۔
وزیراعظم بورس جانسن کہتے ہیں کوشش ہے کہ یہ لاک ڈاؤن آخری ہو۔
برطانیہ میں کورونا سے 230 اموات ہوئیں اور 9 ہزار 765 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
ادھر کورونا پابندیوں کے دوران شادی کی تقریب میں شرکت پر برطانوی شہر بلیک برن کے میئر افتخار حسین کو مستعفی ہونا پڑگیا۔
شادی میں شرکت پر میئر بلیک برن افتخارحسین سمیت 9 افراد پر 2 سو پاؤنڈ جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.