برطانیہ میں کورونا وائرس کی مثبت شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ لندن سے جاری ہونے والے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتہ میں جنوری کی نسبت کورونا کی شرح 20 فیصد کم رہی۔
ملک کی 34 ملین آبادی کو ویکسین کی پہلی ڈوز لگائی جاچکی۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانوی وزیر اعظم نے برٹش مسلم کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا۔
افطار ڈنر کا 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اہتمام کیا گیا اور مسلم کمیونٹی نے اس میں ورچول شرکت کی۔
افطار ڈنر میں پہلی مسلم حجاب پوش خاتون فائٹر عروسہ ارشد و دیگر نے بھی شرکت کی۔
Comments are closed.