بدھ 29؍شعبان المعظم 1444ھ22؍مارچ 2023ء

برطانوی لیبر پارٹی کی رہنما کو ناشائستہ ای میل کرنے والے پر الزام عائد

برطانوی لیبر پارٹی کی نائب رہنما انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل کرنے والے شخص پر الزام عائد کردیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق 66 سالہ ڈیوڈ پیری پر انتہائی جارحانہ اور ناشائستہ پیغام بھیجنے کا الزام  ہے۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ڈیوڈ پیری کو ویسٹ منسٹر عدالت میں 11 اپریل کو پیش کیا جائے گا۔

برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ انجیلا رینر کو ناشائستہ ای میل گزشتہ برس مئی میں بھیجی گئی تھی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.