براڈ شیٹ معاملہ، حکومت عظمت سعید پر بضد کیوں ہے؟ مریم اورنگزیب کا سوال Urdunews On جنوری 30, 2021 8 انہوں نے کہا کہ نوٹیفکیشن میں جس مدت کا ذکر ہے، اُن میں عظمت سعید نیب کے ڈپٹی پراسیکیوٹر جنرل تھے، سوال یہ ہے حکومت شیخ عظمت سعید کو ہی لانے پر کیوں بضد ہے؟ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.