عراق کے دارالحکومت بغداد میں بدھ کی رات امریکی سفارتخانے کے قریب تین راکٹ فائر گئے ہیں۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج کا کہنا ہے کہ سفارتخانے کو نقصان نہیں پہنچا، تاہم بغداد کے گرین زون کے علاقوں کو نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ راکٹ حملوں کو ناکام بنانے کے لیے سی ریم ڈیفنس سسٹم کو راتوں رات متحرک ہوتے دیکھا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.