بختاور بھٹو کی شادی کے کھانے میں کیا کیا تھا؟ Urdunews On جنوری 30, 2021 7 سابق صدر آصف علی زرداری کی بڑی صاحبزادی بختاور بھٹو زرداری گزشتہ روز رشتۂ ازدواج میں منسلک ہوئیں، نکاح کی تقریب میں مہمانوں کی تواضع کے لیے کھانے میں مختلف ڈشز اور طرح طرح کے میٹھے پکوان رکھے گئے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.