بھارت میں 2021 سے 2022 کیلئے بجٹ سفارشات میں مودی حکومت نے سیاسی چال چلتے ہوئے بجٹ میں بنگال سمیت ایسی ریاستوں کیلئے بڑے بڑے انفرا اسٹرکچر فنڈز رکھے ہیں جہاں ابھی انتخابات ہونے ہیں۔
بھارت میں رواں سال کے بجٹ کی سفارشات پارلیمنٹ میں پیش کی گئی ہیں۔ جس میں بنگال اور آسام کیلئے بڑے بڑے انفراسٹرکچر بجٹ (رقم مختص کرنے کی سفارش) رکھے ہیں، واضح رہے کہ ان ریاستون میں ابھی انتخابات ہونے ہیں۔
بجت میں اس کے علاوہ صحت کے شعبہ کیلئے 2.2 کھرپ روپے مختص کئے گئے ہیں۔ جس میں سے 35 ہزار کروڑ روپے کورونا ویکسین پر خرچ کئے جائیں گے۔
Comments are closed.