بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بجلی کے بڑھتے بل سے گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر

بجلی کےبڑھتے ہوئے بل سے صارفین کا گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر ہونے لگا ہے، مہنگی بجلی کے بوجھ تلےدبے کئی صارفین سیلبز کے مناسب استعمال سے لا علم ہیں۔

جنوری کے لیے ایک روپے ستانوے پیسے اور مارچ کے لیے ایک روپے اننچاس پیسے فی یونٹ قیمت بڑھانے کی درخواست کردی۔

شہری تھوڑی احتیاط کر کے بجلی کے بل میں مناسب حد تک کمی لا سکتے ہیں۔

صارف نے ماہانہ کل 200 یونٹ بجلی استعمال کی تو پہلے 100 یونٹس تک سات روپے 74 پیسے اور اگلے 100 یونٹ کے سلیب پر 10 روپے 6 پیسے چارج ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.