بجلی کےبڑھتے ہوئے بل سے صارفین کا گھریلو بجٹ بُری طرح متاثر ہونے لگا ہے، مہنگی بجلی کے بوجھ تلےدبے کئی صارفین سیلبز کے مناسب استعمال سے لا علم ہیں۔
شہری تھوڑی احتیاط کر کے بجلی کے بل میں مناسب حد تک کمی لا سکتے ہیں۔
صارف نے ماہانہ کل 200 یونٹ بجلی استعمال کی تو پہلے 100 یونٹس تک سات روپے 74 پیسے اور اگلے 100 یونٹ کے سلیب پر 10 روپے 6 پیسے چارج ہوں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.