dailydot hookup app coyote hookup is there a real hookup app hookup Colmar free nyc hookups st louis hookups reddit

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بجلی کے بنیاد ی ٹیرف میں مزید ساڑھے 3 روپے کا اضافہ

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی درخواست وفاقی حکومت نے دی تھی، جس پر فیصلہ جاری کیا گیا۔

اعلامیے کے مطابق بجلی کے فی یونٹ پر اوسطاً ساڑھے 3 روپے کا اضافہ کیا گیا، جس کا اطلاق جولائی سے ہوگا۔

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے شہریوں پر بجلی گرادی، صارفین کےلیے فی یونٹ 3 روپے 55 پیسے مہنگا کردیا گیا۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق اگست ستمبر میں بھی فی یونٹ بجلی ساڑھے تین روپے جبکہ اکتوبر میں 91 پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی۔

اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7 روپے 91 پیسے اضافہ ہوگا، بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا۔

نیپرا اعلامیے کے مطابق بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق کےالیکٹرک پر بھی ہوگا، بنیادی ٹیرف میں اضافے کا اطلاق وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کے بعد ہوگا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.