ہیوی ویٹ باکسنگ کے سابق عالمی چیمپئن لیون اسپنکس67سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
خبر ایجنسی زرائع کے مطابق باکسنگ چیمپئن لیون اسپنکس کینسر کے مرض میں مبتلا تھے۔
لیون اسپنکس نے 1978 ء میں باکسنگ لیجنڈ محمد علی کو پہلی بار ہرا کر عالمی اعزاز جیتا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.