farm girl hookup best hookup apps that aren't a scam hookup Cresskill New Jersey edf8329we

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

بابر انہیں چائے پلانا نہ بھولنا، اسد عمر کا بابر اعظم کو مشورہ

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے قومی کرکٹ ٹیم کی تاریخی جیت پر مشہورِ زمانہ ’فنٹاسٹک ٹی‘ کی بھی یاد تازہ کردی۔

قومی کرکٹ ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف تاریخ ساز فتح کے بعد ’پرفیکٹ‘ سیلفی کے ہر جانب چرچے ہیں۔

انہوں نے قومی ٹیم کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے ایک ٹوئٹ شیئر کیا جس میں بابر اعظم کو ٹیگ کیا اور ساتھ ہی بھارتی کھلاڑیوں کو چائے پلانے کا مشورہ بھی دیا۔

اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ ’ان کو چائے پلانا نہ بھولنا ،  پہلے ہم ان کو پھینٹی لگاتے ہیں، پھر جب یہ آسمان سے زمین پر آ جاتے ہیں تو چائے پلا کر گھر بھیجتے ہیں۔‘

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے مستقبل کا بابر اعظم تلاش کرلیا۔

کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان کی ناقابل شکست نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان نے اتوار کو بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اپنے حریف سے پہلی بار فتح حاصل کی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.