ایک ہفتے کے دوران ملک میں 31 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔چکن، کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں کو پر لگادیے گئے۔
چاول، دال چنا، کیلے، لہسن، دال مسور، گڑ اور واشنگ سوپ کی قیمت بھی بڑھا دی گئی۔ مرغی، مٹن اور بیف بھی مہنگا ہوا۔
ایک ہفتے میں سرخ مرچ کے 200 گرام پیکٹ کی قیمت میں 25 روپے اضافہ ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.