متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر امین الحق نے کہا ہے کہ پر امن ماحول میں انتخابی عمل شروع ہوا۔ لیکن ایک مخصوص جماعت نے تین بجے کے بعد ماحول خراب کیا۔
ایک بیان میں امین الحق کا کہنا تھا کہ اس جماعت کو کئی بار عوام نے مسترد کیا۔ ہمارے ایک درجن سے زائد کارکنان زخمی ہوئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ فائرنگ کا تبادلہ ٹی ایل پی اور پی ایس پی کے درمیان ہوا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.