بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

این ٹی ڈی سی کا نیا بورڈ تشکیل، نوٹیفکیشن جاری

نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کارپوریشن (این ٹی ڈی سی) کا نیا بورڈ تشکیل دے دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ 

جوائنٹ سیکرٹری ٹرانسمیشن پاور ڈویژن، منیجنگ ڈائریکٹر پی پی آئی بی بورڈ میں شامل ہوگئے۔ 

چیف ایگزیکٹو آفیسر سی پی پی اے (جی) بھی بورڈ میں شامل ہیں جبکہ منیجنگ ڈائریکٹر این ٹی ڈی سی بورڈ کے منیجنگ ڈائریکٹر ہوں گے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.