پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کو کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 میں پارٹی امیدوار مفتح اسماعیل کی جیت کی امید ہے۔
مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم نواز کی جانب سے ایک تصویر شیئر کی جس قرآن مجید کی آیت لکھی ہوئی ہے۔
خیال رہے کہ قومی اسمبلی کے حقلہ این اے 249 میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے۔
اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مفتاح اسمٰعیل آگے ہیں۔
Comments are closed.