لاہور ہائیکورٹ نے گرین لینڈ ایریاز پر 557 ہاؤسنگ سوسائٹیوں کی تعمیر کے خلاف درخواست پر سماعت کرتے ہوئے مجوزہ ایمنسٹی اسکیم پر عملدرآمد اور گرین لینڈ ایریاز پر تعمیرات کو روک دیا۔
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ بادی النظر میں پردے کے پیچھے اس مافیا کو بچایا جارہا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ کا ریمارکس میں کہنا تھا کہ ظاہر ہوتا ہے کہ ریور راوی منصوبہ بھی زمین ایکوائر کیے بغیر بن رہا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.