بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 10روپے 38پیسے اضافہ

لیکویڈ پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی فی کلو قیمت میں 10روپے 38 پیسے کے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.