ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد کی کارروائی میں ملزم کو گرفتار کرلیا گیا۔
وفاقی تحقیقاتی ادارے کے مطابق ملزم واٹس ایپ کے ذریعے شکایت کنندہ کی قابل اعتراض تصاویر شیئر کرنے میں ملوث تھا۔
گرفتار ہونے والا ملزم شکایت کنندہ کو ہراساں بھی کر رہا تھا۔
ایف آئی اے نے ملزم کا موبائل فون ضبط کرکے پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.