black gay hookup hookup sites like craigslist farm girl hookup free messege hookup sites bbw hookups app dog screening hookup to laptop

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ایشیا کپ 2022: پاک بھارت میچ کے ٹکٹس ڈھائی گھنٹے میں فروخت

ایشیا کپ 2022 میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹ میچ کے ٹکٹس ڈھائی گھنٹے میں ہی فروخت ہوگئے۔

الخلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق 28 اگست کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کے مابین مقابلہ ہوگا جس کے پہلے بیچ کے ٹکٹس ڈھائی گھنٹے میں ہی فروخت ہوچکے ہیں۔

منتظمین نے اعلان کیا ہے کہ وہ جلد ہی پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے نئے ٹکٹ جاری کریں گے۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شائقین کرکٹ صبح ساڑھے 4 بجے سے ٹکٹ خریدنے کے لیے قطار بنائے ہوئے تھے۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آن لائن ٹکٹ خریدنے کے لیے بھی ’پہلے آئیں پہلے پائیں‘ والی پالیسی نافذ ہے۔

یعنی جس صارف نے پہلے لاگ ان کیا ہوگا اسی کو پہلے ٹکٹ دیا جائے گا۔

واضح رہے کہ ایشیا کپ کا انعقاد سری لنکا میں ہونا تھا لیکن سیاسی افراتفری کی وجہ سے ایونٹ متحدہ عرب امارات میں منتقل کیا گیا ہے۔

ایشیا کپ 27 اگست سے 11 ستمبر تک یو اے ای میں کھیلا جائے گا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.