hookup Middle Island office hookup bbw hookups app gina valentina melissa moore hookup hotshot cancer man and hookups 17 year old hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ارسلان خالد کو پنجاب حکومت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا معاون خصوصی بنا دیا گيا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سوشل میڈيا سیل کے انچارج اور مبینہ آڈیو اسکینڈل کے کردار ارسلان خالد کو پنجاب حکومت کا انفارمیشن ٹیکنالوجی کا معاون خصوصی بنا دیا گيا۔

اس مبینہ آڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ہدایت کی کہ فرح گوگی کیس غداری کے بیانیے میں گڈمڈ کردیا جائے۔

راجا یاسر سے 10 دن میں ہی آئی ٹی کی وزارت واپس لے کر ارسلان خالد کو ذمہ داریاں سونپ دی گئيں۔

یاد رہے کہ ارسلان خالد کی چيئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ کے ساتھ مبینہ آڈيو ٹیپ منظر عام پر آئی تھی۔

آڈیو ٹیپ میں بشریٰ بی بی ارسلان خالد کو سوشل میڈيا سیل متحرک کرنے پر زور دے رہی ہیں۔

بشریٰ بی بی ارسلان خالد کو کہہ رہی تھیں کہ عمران خان اور ان کے خلاف ہونے والی تنقید کو غداری کے ساتھ لنک کر دیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.