پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے رواں سال سری لنکا میں منعقدہ ایشیا کپ 2021 کو آئندہ برس تک ملتوی کرنے کا اعلان کر دیا۔
اس حوالے سے پی سی بی نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں ایشیاکپ 2021 کے التوا کا اعلان کیا گیا۔
ترجمان پی سی بی کے مطابق ایشیا کپ 2021 اب 2022ء تک ملتوی ہوچکا ہے۔
ساتھ میں انھوں نے یہ بھی بتایا کہ شائقینِ کرکٹ پاک بھارت کرکٹ میچ سے محظوظ نہیں ہوسکیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.