
ایران سے آنے والا ریت کا طوفان چاغی کی تحصیل تفتان پہنچ گیا، طوفان کے باعث حدنظر صفر ہوگئی۔
طوفان کے آج دالبندین اورنوشکی کے علاقوں میں پہنچنے کا امکان ہے۔
صورتحال سے نمٹنے کے لئے پی ڈی ایم اے کی ٹیمیں ہائی الرٹ ہیں۔
بشکریہ جنگ
بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء
Comments are closed.