جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایران جنگ بندی کو لبنان تک توسیع دی جانی چاہیے: یورپی یونین

یورپی یونین کی خارجہ امور کی سربراہ کایاکلاس نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والی جنگ بندی کو لبنان تک توسیع دی جانی چاہیے تاکہ خطے میں کشیدگی کم کی جا سکے۔

اپنے بیان میں کایا کلاس نے زور دیا کہ کیے گئے وعدوں کے مطابق حزب اللّٰہ کو غیر مسلح ہونا چاہیے، حزب اللّٰہ نے لبنان کو اس جنگ میں گھسیٹا ہے۔

بریمر کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کی جانب سے فتح کا اعلان حقیقت کے برعکس ہے

کایاکلاس نے اسرائیل کی کارروائیوں پر بھی تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اپنے دفاع کے حق کا مطلب اتنی بڑی تباہی کی اجازت نہیں دیتا۔

اُنہوں نے یہ بھی کہا کہ اسرائیل کی سخت فوجی کارروائیاں خود دفاع کے دائرے میں نہیں آتیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.