آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ہارورڈ یونیورسٹی امریکا کے طلباء کے گروپ نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران آرمی چیف نے طلباء سے موجودہ علاقائی امور پر بات چیت کی۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے امن اور استحکام کے لیے پاک فوج کی کوششوں پر گفتگو کی۔
طلباء نے ملاقات اور بات چیت کا موقع دینے پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی کے یہ طلباء پاکستان کے مختلف علاقوں کا بھی دورہ کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.