آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے ملاقات کی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، افغان مصالحتی عمل، مسئلہ کشمیر اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
آرمی چیف نے اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کی خدمات اور کردار کو سراہا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.