
آئی جی پنجاب انعام غنی زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کے لیے اسپتال پہنچ گئے۔
آئی جی پنجاب نے جناح اسپتال کا دورہ کیا اور زخمی افسران و اہلکاروں کی عیادت کی۔
انعام غنی نے اس موقع پر زخمی افسران و اہلکاروں کو امدادی چیک دیے اور پھول پیش کیے۔
انہوں نے کہا کہ زخمی اہلکاروں کے علاج معالجے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.