کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر آئرلینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ نیوزی لینڈ ملتوی کردیا۔
اس حوالے سے کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ انھیں زمبابوے کرکٹ کے آفیشلز نے دورہ نہ کرنے کا کہا ہے۔
کرکٹ آئرلینڈ کے مطابق کوویڈ 19 کی موجودہ صورتحال میں زمبابوے کا دورہ ممکن نہیں ہے۔
کرکٹ آئرلینڈ کا کہنا ہے کہ دونوں بورڈز باہمی مشاورت سے دورے کو ری شیڈول کریں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.