جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

انٹر بینک: ڈالر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا

انٹر بینک میں آج کاروبار کے دوران امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہوا ہے۔

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 279 روپے 46 پیسے کا تھا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کا بھاؤ 279 روپے 46 پیسے ہے۔

ادھر پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے دوسرے کاروباری سیشن کے دوران منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 119 پوائنٹس کی کمی سے 1 لاکھ 13 ہزار 619 پر بند ہوا۔

اب تک کے کاروبار کے دوران انڈیکس 1 لاکھ 14 ہزار 444 پوائنٹس کی بلندی کو بھی چھو گیا۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 1 لاکھ 13 ہزار 739 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.