انٹربینک میں آج ڈالر کا بھاؤ 47 پیسے کم ہوا ہے، کاروبار کے اختتام پر روپے کے مقابلے میں ڈالر 174.77 روپے کا ہے۔
انٹربینک میں ڈالر کا کاروبار آج 2.47 روپے کی بینڈ میں ہوا جبکہ ڈالر کی کم ترین قیمت 172.60 روپے اور بلند ترین بھاؤ 175.07 روپے رہا۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 10 پیسے کم ہو کر 176.90 روپے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.