پیر 12؍محرم الحرام 1445ھ31؍جولائی2023ء

انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے دن کے آغاز پر ڈالر کچھ پیسے سستا ہوا ہے۔

 انٹربینک میں ڈالر 46 پیسے سستا ہوکر 286 روپے کا ہوگیا۔

انٹربینک کے گزشتہ کاروباری روز  ڈالر 286 روپے 46 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالر نے کاروبار کے آغاز میں اڑان بھری تاہم اختتام پر اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں سستا ہو گیا۔

کراچی: جون میں ڈالر 285روپے 99 پیسے پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.