انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں بدھ کو ڈالر کی قدر 3 پیسے بڑھ گئی، جبکہ اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے سستا ہوگیا ہے۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 160 روپے 18 پیسے ہے۔
دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہوکر 160 روپے 25 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.