ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان رہا۔
انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 6 اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے کم ہوئی ہے۔
انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر 160 روپے 15 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 5 پیسے کم ہو کر 160 روپے 30 پیسے ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.