ہفتہ10؍شوال المکرم 1442ھ 22؍ مئی 2021ء

انٹربینک میں ڈالر کی قدر 3 پیسے کم ہوگئی

انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر 3 پیسے کم ہوئی ہے۔

ڈالر کی قدر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں کاروباری دن کے اختتام پر 159 روپے 6 پیسے ہے۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا ،گھی، آئل کی قیمتیں بڑھانےکا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے اضافے سے 159 روپے 40 پیسے ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.